راولپنڈی (ٹی این ایس) پولیس کی پتنگ سپلائر کے خلاف کاروائیاں,04 پتنگ سپلائر گرفتار 13 17 پتنگ اور چھ ڈوریں برآمد نصیر آباد پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لے کر 1000 پتنگیں اور تین ڈوریں برآمد کیں گوجر خان پولیس نے 01 شخص کو حراست میں لے کر 290 پتنگیں اور ڈوریں برامد کی سٹی پولیس نے 02 افراد کو حراست میں لے کر 27 پتنگیں ہیں اور دو ڈوریں برامد کی زیر حراست افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے گرفتار کر لیا گیا ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا کہ پتنگ بازی کو ناقابل ضمانت جرم قرار دیا گیا ہے خونی کھیل میں ملوث افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے…
راولپنڈی/وارث خان پولیس کی کاروائی امانت میں خیانت کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری گرفتار تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے امانت میں خیانت کے مقدمے میں مطلوب اشہاری کو گرفتار کر لیا اشتہاری جولائی 2025 سے پولیس کو مطلوب تھا پولیس نے تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے اشتہاری کو گرفتار کیا ایس پی راول سعد ارشد کا کہنا تھا کہ ا اشہاری ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی…..
راولپنڈی/ پولیس نے دوران سرچ اپریشن کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 04 افراد کو الگ الگ مقدمات درج کر کے گرفتارکرلیا ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کا کہنا تھا کہ شہری امن ومان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے کرایہ داری کا اندراج لازمی کروائیں شہریوں سے گزارش ہے کہ مکان یا دکان کرایہ پر دیتے وقت قریبی تھانہ یا پولیس خدمت مراکز میں اندراج کروائیں۔۔۔
راولپنڈی/ناجائز حصہ رکھنے والے افراد کے خلاف کاروائی میں چار افراد کو راست میں لے کر اسلحہ ما امنشن برامد کر لیا تفصیلات کے مطابق راولپنڈی بلوچ نے ناجائز افصلہ رکھنے والے افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے چار افراد کو راست میں لے کر اسلا ما ایمونیشن برامد کیا زیر حراست افراد کے خلاف تھانہ پیر بدائی روات چکری اور کوہوٹا کے علاقوں میں کی گئی ڈویژنل ایس پی اس کا کہنا تھا کہ ناجائز اس طرح رکھنے والے افراد کارمی گرفت سے نہیں بچ سکتے













