راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کا پرانی کچہری اور ڈسٹرکٹ بار روم کا دورہ

 
0
17

راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کا پرانی کچہری اور ڈسٹرکٹ بار روم کا دورہ، ایس ایس پی آپریشنز نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، ایس ڈی پی اوز،ایس ایچ اوز خود موجود رہ کر سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنا رہے ہیںالیکشن اولڈ کچہری راولپنڈی،تحصیل کچہری ٹیکسلا،تحصیل کچہری گوجر خان،تحصیل کچہری کہوٹہ اور تحصیل کچہری کلرسیداں میں منعقد ہو رہے ہیں،پرامن الیکشن کو یقینی بنانے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں,