اسلام آباد (ٹی این ایس) عدالت سے قتل کے مجرم کو سزائے موت، 5 لاکھ ہرجانہ کی سزا

0
11

اسلام آباد (ٹی این ایس) عدالت سے قتل کے مجرم کو سزائے موت، 5 لاکھ ہرجانہ کی سزا
مجرم فیروز خان نے زاتی رنجش پر شہری کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا ،مقدمہ ستمبر 23 تھانہ صدر بیرونی میں درج کیا گیا تھا،عدالت نے موثرپیروی اور ٹھوس شواہد پر سزائیں سنائی