اسلام آباد (ٹی این ایس) وفاقی پولیس کا تھانہ بنی گالا ،کرپا اور ترنول کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریش225افراد،107گھروں، 19دکانیں، ہوٹلز ، 86 موٹر سائیکلوں اور 24 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ 13مشکوک افراد اور دو موٹر سائیکل جانچ پڑتال کے لئے متعلقہ تھانے منتقل کئے گئے۔ پولیس کے دارلحکومت میں جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے مختلف علاقوں میں سرچنگ اور کومنگ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے















