راولپنڈی (ٹی این ایس) تھانہ نصیر آباد کے علاقہ میں کھلی کچہری، ایس ایس پی آپریشنز، چیف ٹریفک آفیسر، ایس پی پوٹھوہار، ایس پی ہیڈکوارٹرز، ایس ڈی پی او کینٹ ،ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران بھی موجود تھے

 
0
5

راولپنڈی (ٹی این ایس) تھانہ نصیر آباد کے علاقہ میں کھلی کچہری، ایس ایس پی آپریشنز، چیف ٹریفک آفیسر، ایس پی پوٹھوہار، ایس پی ہیڈکوارٹرز، ایس ڈی پی او کینٹ ،ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران بھی موجود تھے، کھلی کچہری میں سول سوسائٹی سمیت شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت، سی پی او نے شہریوں کے مسائل سنے اور انکے حل کے لیے موقعہ پر احکامات جاری کیے، سی پی او نے شہری کی شکایت پر سب انسپکٹر قدیر حسین کو ناقص کارکردگی پر معطل کر دیا، تھانہ میں آنے والے شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آتے ہوئے انکے مسائل کا فوری حل یقینی بنایا جائے