راولپنڈی (ٹی این ایس) کرسچن کمیونٹی کی جانب سے کرسمس اور نیو ائیر نائٹ پر بہترین سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنانے پر سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس پی پوٹھوہار، ایس ڈی پی او کینٹ، ایس ایچ او نصیرآباد کو اعزازی شیلڈز پیش کی گئیں