راولپنڈی (ٹی این ایس) تھانوں میں شہریوں کے لیے بہترین سروس ڈیلیوری کو ہر صورت یقینی بنایا جائےگا، شہریوں کے مسائل کے فوری حل میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق شہریوں کو ان کی دہلیز پر فوری انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے

















