راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایچ او تھانہ وارث خان راجہ تصدق کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کارروائی

 
0
5

راولپنڈی (ٹی این ایس)  ایس ایچ او تھانہ وارث خان راجہ تصدق کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، شراب سپلائر گرفتار،55بوتل شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر کو گرفتار کرلیا، زیرحراست شراب سپلائر سے55بوتل شراب برآمدہوئی، وارث خان پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتارکرلیا،ایس پی راول سعد ارشد کاکہنا تھا کہ زیرحراست فرد کوٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت عدالت کیا جائے گا،منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔