راولپنڈی (ٹی این ایس) پولیس کا پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن

 
0
4

راولپنڈی (ٹی این ایس) پولیس کا پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، 24 گھنٹے کے دوران شہر سے 47 پیشہ ور بھکاری گرفتار، زیر حراست افراد میں 35 مرد اور 12 خواتین شامل ہیں ، پیشہ ور گداگروں کے خلاف کارروائی کے لئے سپیشل سکواڈ تشکیل دیئے گئے ہیں،مصروف سڑکوںاور شاہراہوں پر گداگری کی روک تھام کے لیے کڑی نگرانی کی جارہی ہے، پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا