راولپنڈی (ٹی این ایس) سی پی او کی ہدایت پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی

 
0
13

راولپنڈی (ٹی این ایس) سی پی او کی ہدایت پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی، ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان نے ایس پی راول سعد ارشد، اے ایس پی نیوٹاؤن دانیال خان،ڈی ایس پی سول لائنز سہیل ظفر کو تعریفی لیٹرز دیئے، ایس ایس پی انویسٹیگیشن نےایس ایچ او پیرودہائی انسپکٹر سید علی عباس ہمدانی،ایس ایچ او مورگاہ انسپکٹر گلناز بیگم،ایس ایچ او نیوٹاؤن انسپکٹر عاطف ستار، انسپکٹر افتخار احمد،ایس ایچ او سول لائنز سب انسپکٹر محمد ذوالفقار، ایس ایچ او صدر واہ سب انسپکٹر آصف اقبال خان، ایس ایچ او سٹی سب انسپکٹر عبدالرحمٰن،ایس ایچ او آر اے بازار سب انسپکٹر سجاد احمد، ایس ایچ او کینٹ سب انسپکٹر سید سبطین الحسنین، ایس ایچ او صادق آباد سب انسپکٹر سجاد احمد، ایس ایچ او وارث خان سب انسپکٹر تصدق رحمٰن، سب انسپکٹر ممتاز خان، ہیڈکانسٹیبل وقاص بیگ، ہیڈکانسٹیبل امیر حمزہ، ہیڈکانسٹیبل فدا حسین،ہیڈکانسٹیبل محمدسہیل، ہیڈکانسٹیبل فیصل ندیم، ہیڈکانسٹیبل فیصل محمود،ہیڈکانسٹیبل سفیراحمد،ہیڈکانسٹیبل حسن نیازی، ہیڈکانسٹیبل اقرارحسین، ہیڈکانسٹیبل مدثر حسین، ہیڈکانسٹیبل وسیم اقبال، ہیڈکانسٹیبل کامران حسین، ہیڈکانسٹیبل نعمان عمر اور ہیڈکانسٹیبل راشد محمودکو تعریفی سرٹیفکیٹس دئیے،