راولپنڈی (ٹی این ایس) عدالت نے دوہرے قتل کیس کے مجرمان کو سزائیں سنا دیں مجرمان کو مجموعی طور پر سزائے موت 20 لاکھ ہرجانے کی سزا سنائی گئی

 
0
7

راولپنڈی (ٹی این ایس)  عدالت نے دوہرے قتل کیس کے مجرمان کو سزائیں سنا دیں مجرمان کو مجموعی طور پر سزائے موت 20 لاکھ ہرجانے کی سزا سنائی گئی،مجرم محسن علی کو قتل کے جرم میں پانچ لاکھ ہرجانہ مجرم ندیم کو قتل کے جرم میں سزائے موت اور پانچ لاکھ جرمانہ مجرم امیر حمزہ کو قتل کے جرم میں سزائے موت اور پانچ لاکھ ہرجانہ مجرم امجد علی کو قتل کے جرم میں سزائے موت اور پانچ لاکھ ہرجانے کی سزا سنائی گئی مجرمان نے سابقہ دشمنی پہ فائرنگ کر کے دو شہریوں کو قتل کیا تھا واقعہ کا مقدمہ مارچ 24 میں تھانہ گجر خان میں درج کیا گیا