اسلام آباد(ٹی این ایس) پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جر ائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کے لئے مو ثر کر یک ڈاون جار ی۔سنگین جر ائم میں ملوث سات مجرمان اشتہا ریو ں سمیت18جر ائم پیشہ عناصر گرفتار

 
0
5

اسلام آباد (ٹی این ایس) پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جر ائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کے لئے مو ثر کر یک ڈاون جار ی۔سنگین جر ائم میں ملوث سات مجرمان اشتہا ریو ں سمیت18جر ائم پیشہ عناصر گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد،گرفتارملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات پر اسلام آباد پولیس کا وفاقی دارلحکومت میں شہریوں ی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کے لئے مو ثر کریک ڈاون جاری ہے، اس سلسلے میں تھا نہ سیکر ٹر یٹ، تھا نہ سمبل، تھا نہ تر نول، تھا نہ سہا لہ، تھا نہ شہزاد ٹا ون اور تھا نہ کر اچی کمپنی پولیس ٹیموں نے11 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے1,612گر ام چرس،105گر ام آ ئس، 40بو تلیں شراب،چھ عددپستول اور ایک عدد رائفل معہ ایمونیشن برآمد کرلی، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ مجرمان اشتہا ری اور عدالتی مفرروان کی گرفتار ی کے لئے چلا ئی جانے والی خصوصی مہم کے دوران سات مجرمان کی گرفتاری عمل میں لا ئی گئی، ایس ایس پی آپریشنزاسلام آبادنے کہاکہ اسلام آباد پولیس وفاقی دارلحکومت میں شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے ہمہ وقت مصروف عمل ہے،کسی بھی عناصر کو شہریوں کے امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،شہریوں کی جان و ما ل کی حفاظت اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے