اسلام آباد (ٹی این ایس) اے ائی جی لاجسٹکس عبدالحق عمرانی نے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میس ہال کا دورہ کیا

 
0
22

اسلام آباد (ٹی این ایس) اے ائی جی لاجسٹکس عبدالحق عمرانی نے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میس ہال کا دورہ کیا۔ پولیس افسران کے لیے معیاری کھانے کے انتظامات کا جائزہ لیا، افسران کے ساتھ کھانا کھایا اور مزید بہتری کے لئے عملے کو ہدایات جاری کیں کھانے کے معیار کا جائزہ لیا، جوانوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا اور میس میں صفائی و معیاری خوراک کو یقینی بنانے کی ہدایت جاری کی۔