اسلام آباد (ٹی این ایس) تھانہ کورال کے علاقے شریف آباد میں دوکان میں آتشزدگی

 
0
6

اسلام آباد (ٹی این ایس) تھانہ کورال کے علاقے شریف آباد میں دوکان میں آتشزدگی۔ ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق خود موقع پر موجود,جاری ریسکیو آپریشن کی براہِ راست نگرانی کر رہے ہیں۔ اسلام آباد پولیس کے سینئر افسران بھی ڈی آئی جی اسلام آباد کے ہمراہ موقع پر موجود ہیں، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں مکمل ہم آہنگی کے ساتھ امدادی کارروائیاں انجام دے رہے ہیں۔ آگ پر قابو پانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری۔ علاقے کو محفوظ بنانے کے لیے شہریوں کو جائے وقوعہ سے دور رکھا جا رہا ہے