اسلام آباد (ٹی این ایس) تھانہ کورال پولیس نےشہریوں کو لوٹنے کی وارداتوں میں مطلوب موسیٰ گینگ کے پانچ ارکان سرغنہ سمیت گرفتار

 
0
10

اسلام آباد (ٹی این ایس) تھانہ کورال پولیس نےشہریوں کو لوٹنے کی وارداتوں میں مطلوب موسیٰ گینگ کے پانچ ارکان سرغنہ سمیت گرفتار، نقدی ،قیمتی گھڑیاں برآمد کر لی گئیں, وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ مع ایمونیشن برآمد کیا۔ ملزمان اسلام آباد پولیس کو راہزنی اور دیگر سنگین جرائم کی وارداتوں میں مطلوب تھے۔ ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق ,گینگ کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے تحرک جاری ہے