اسلام آباد (ٹی این ایس) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کھلی کچہری میں اپنی شکایات و تجاویز کے سلسلے میں تشریف لائے شہریوں سے ملاقات کی

 
0
11

اسلام آباد (ٹی این ایس) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کھلی کچہری میں اپنی شکایات و تجاویز کے سلسلے میں تشریف لائے شہریوں سے ملاقات کی جن میں مختلف شکایت کندگان کے علاوہ دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان ،ماہرین،اور بزرگ مرد و خواتین شہری شامل تھےآئی جی نے موقع پر ہی شہریوں کے مسائل و تجاویز سننے کے بعد ان کے فوری حل کے لئے متعلقہ افسران کو ٹائم فریم میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے