اسلام آباد (ٹی این ایس) پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں صفائی کی اہمیت اجاگر کرنے اور ماحولیاتی آلودگی کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے خصوصی آگاہی و عملی مہم۔

 
0
8

اسلام آباد (ٹی این ایس) پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں صفائی کی اہمیت اجاگر کرنے اور ماحولیاتی آلودگی کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے خصوصی آگاہی و عملی مہم۔ پولیس افسران نے رضاکارانہ طور پر بڑی تعداد میں صفائی مہم میں حصّہ لیا۔