اسلام آباد (ٹی این ایس) ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ملک جمیل ظفر اور اے آئی جی لاجسٹکس عبد الحق عمرانی نے پولیس افسران کے میس ہال کا دورہ کیا۔ افسران نے کھانے کے معیار کا جائزہ لیا، جوانوں کے ساتھ کھانا کھایا اور سہولیات میں مزید بہتری کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں

















