راولپنڈی (ٹی این ایس) ڈیفیمیشن ٹربیونل کا قیام ایک قابلِ تعریف قدم ہے، کیونکہ عزت کا تحفظ بھی ریاست کی ذمہ داری ہے اور یہ سوچ یقیناً خوش آئندہ ہے

 
0
5

راولپنڈی (ٹی این ایس) ڈیفیمیشن ٹربیونل کا قیام ایک قابلِ تعریف قدم ہے،
کیونکہ عزت کا تحفظ بھی ریاست کی ذمہ داری ہے
اور یہ سوچ یقیناً خوش آئندہ ہے
پڑھ کر دل خوش ہوا
کہ حکومت نے بدنامی/ شہرت خراب کرنے والوں کے خلاف باقاعدہ قانون بنایا۔
قوانین تو بہت سارے ہیں پر صرورت اس امر کی ہےکہ آگاہی پیدا ہو اور عام لوگوں کی اس قانون تک رسائی ہو