راولپنڈی (ٹی این ایس) پولیس کا پتنگ سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن، 15 پتنگ سپلائر گرفتار، 2 ہزار سے زائد پتنگیں اور 35 ڈوریں برآمد

 
0
6

راولپنڈی (ٹی این ایس) پولیس کا پتنگ سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن، 15 پتنگ سپلائر گرفتار، 2 ہزار سے زائد پتنگیں اور 35 ڈوریں برآمد، پتنگ بازی کو ناقابل ضمانت جرم ہے، ملوث افراد کے کاروائی ہوگی