آئی ایس پی آرکی طرف سے منعقدہ رنگ آف پاکستان کے مقابلوں  میں حصہ لینے عالمی ریسلر پاکستان پہنچ گئے

 
0
432

راولپنڈی، جولائی 04 (ٹی این ایس): کھیلوں میں حصہ لینے کے لیے عالمی ریسلرزپاکستان پہنچ گئے ہیں۔اگست میں لاہوراورکراچی میں مقابلے ہوں گے۔

رنگ آف پاکستان کے مقابلوں کاانعقادآئی ایس پی آرکے تعاون سے کیاجارہاہے ۔مقابلوں کامقصدپاکستان میں کھیلوں کوفروغ دیناہے، ۔عالمی کھلاڑیوں کوپرامن پاکستان سے آگاہ کرناہے۔کھیلوں میں حصہ لینے کے لیے عالمی ریسلرزپاکستان پہنچ گئے ہیں ۔اگست میں لاہوراورکراچی میں مقابلے ہوں گے۔