اسلام آباد(ٹی این ایس)ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل اسلام آباد کی کاروائی

 
0
106

خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

ملزم نے وٹس ایپ کے ذریعے متاثرہ خاتون کے خاندان کو قابلِ اعتراض تصاویر شئیر کیں

ملزم وٹس ایپ کے ذریعے قابل اعتراض تصاویر کی آڑ میں متاثرہ خاتون کو ہراساں کرنے اور بلیک میلنگ میں ملوث تھا

ملزم محمد اقبال کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا

موقع پہ تلاشی کے دوران ملزم سے موبائل فون برآمد کر لیا گیا

ملزم سے برآمد شدہ موبائل فون کو مزید تفتیش کے لیے فارینزک لیب بھجوا دیا گیا

ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مقدمات کی تفتیش جاری ہے۔

ترجمان ایف آئی اے