راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی کے تھانہ دھمیال کی حدود میں رات گئے تین ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ

 
0
3

راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی کے تھانہ دھمیال کی حدود میں رات گئے تین ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، فائرنگ کے دوران ایک زخمی ملزم گرفتار، دو فرار، اسلحہ برآمد، پولیس نے علاقے میں ملزم کی موجودگی کی اطلاع پر ریڈ کیا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی، واقعہ کی اطلاع پر سینئر پولیس افسران موقعہ پرپہنچ گئگئی بالی برآمد کی جا چکی ہے، جس سے مزید اہم شواہد کے حصول کے لئے تفتیش کی جا رہی تھی، گرفتار ملزم قبل ازیں چوری و اغواء کے مقدمہ میں ملوث اور ریکارڈ یافتہ بھی ہے، زخمی ملزم کو برائے علاج معالجہ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، فرار ملزمان کوگرفتارکر کےقانون کےکٹہرے میں کھڑاکیا جائےگافائرنگ کے باوجود بہادری سے مقابلہ کرنے اور مطلوب ملزم کی گرفتاری پر سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ایس پی صدر، ایس ڈی پی او صدر اور تھانہ دھمیال پولیس ٹیم کو شاباش، شہریوں کی جان و مال اور پولیس پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،سی پی او