اسلام آباد (ٹی این ایس) وفاقی ضلعی انتضامیہ کی جانب سے شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ مری میں شدید برف باری اور راستے بند ہونے کی وجہ سے مقامی افراد سمیت تمام سیاحوں اور ٹریفک کا داخلہ مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے

 
0
4

اسلام آباد (ٹی این ایس) وفاقی ضلعی انتضامیہ کی جانب سے شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ مری میں شدید برف باری اور راستے بند ہونے کی وجہ سے مقامی افراد سمیت تمام سیاحوں اور ٹریفک کا داخلہ مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے، بھاری مشینری کی مدد سے راستے کلئیر کروانے کا سلسلہ جاری ہے، شہریوں کے عدم تعاون کی وجہ سے ایکسپریس ہائی وے پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے، شہریوں سے التماس ہے کہ راستے کلئیر ہونے تک سفر سے گریز کریں