اسلام آباد (ٹی این ایس) فاروق گروپ آف ہاسپٹلز اسلام آباد کے سی ای او ڈاکٹر سعد بن ہارون اور ڈپٹی ایم ایس کی وفد کے ہمراہ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی سے ملاقات

 
0
4

اسلام آباد (ٹی این ایس)  فاروق گروپ آف ہاسپٹلز اسلام آباد کے سی ای او ڈاکٹر سعد بن ہارون اور ڈپٹی ایم ایس کی وفد کے ہمراہ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی سے ملاقات۔ فاروق ہسپتال میں ایک پولیس افسر کے کامیاب گردہ ٹرانسپلانٹ پر فراہم کی گئی سہولیات پر اظہارِ تشکر کیا۔ملاقات کے دوران اسلام آباد پولیس کے افسران، ان کے اہلِ خانہ اور پولیس شہداء کے خاندانوں کے لیے طبی سہولیات کی فراہمی پر تبادلہ خیال کیا گیا اور باہمی اشتراک سے آئندہ کے لیے لائحہ عمل طے کیا گیا۔ ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ملک جمیل ظفر اور اے آئی جی جنرل عنایت علی شاہ نے وفد کو اسلام آباد پولیس کے اقدامات سے آگاہ کیا جبکہ مستقبل کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی مرتب کی گئ