راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کا خدمت مرکز لیاقت باغ، تھانہ وارث خان اور تھانہ سٹی کا اچانک دورہ

 
0
11

راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کا خدمت مرکز لیاقت باغ، تھانہ وارث خان اور تھانہ سٹی کا اچانک دورہ، شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، انچارج خدمت مرکز نے ایس ایس پی آپریشنز کو خدمت مرکز کی ورکنگ کے بارے میں تفصیلی بریف کیا،