اسلام آباد (ٹی این ایس) ایس ایس پی سیکیورٹی کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا دورہ کیا، ایس پی جوڈیشل پروٹیکشن یونٹ اقبال خان سے سیکیورٹی ڈیوٹی سے متعلق بریفنگ لی۔ڈیوٹی پر مامور افسران و جوانوں کو مستعدی کے ساتھ فرائض سرانجام دینے اور کسی بھی قسم کی لاپرواہی پر محکمانہ کارروائی عمل میں لانے کے احکامات جاری کی













