اسلام آباد (ٹی این ایس) پولیس شہریوں کی شکایات کے حل کے لیے متحرک اوپن ڈور پالیسی کے تحت ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے اپنے دفتر میں شہریوں کی شکایات سن کر انکے حل کے لئے اقدامات کئے

 
0
4

اسلام آباد (ٹی این ایس) پولیس شہریوں کی شکایات کے حل کے لیے متحرک اوپن ڈور پالیسی کے تحت ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے اپنے دفتر میں شہریوں کی شکایات سن کر انکے حل کے لئے اقدامات کئے۔شہریوں کیلئے میرے دفتر کے دروازے ہر وتت کھلے ہیں