اسلام آباد (ٹی این ایس) ایس پی انڈسٹریل ایریا زون حسنین وارث کی انڈسٹریل ایریا زون کے افسران سے میٹنگ

 
0
4

اسلام آباد (ٹی این ایس)  ایس پی انڈسٹریل ایریا زون حسنین وارث کی انڈسٹریل ایریا زون کے افسران سے میٹنگ۔ ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی شرکت۔ایس پی انڈسٹریل ایریا نے افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کو مزید موثر اور منظم کرنے، شہریوں کو تھانہ جات میں بہترین ماحول فراہم کرنے اور عوام دوست پولیسنگ کے فروغ کے اقدامات کو تیز کرنے کی ہدایات جاری کیں