ہری پور (ٹی این ایس) قائد حزبِ اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان، سابق صوبائی وزیر بابائے بلدیات یوسف ایوب خان ، صوبائی وزیر تعلیم ارشد ایوب خان ، صوبائی پارلیمانی لیڈر اکبر ایوب خان ، ایم پی اے ملک عدیل اور دیگر پارٹی عہدیداران کی زیرِ صدارت 8 فروری کے احتجاج کے حوالے سے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا

 
0
3

ہری پور (ٹی این ایس) قائد حزبِ اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان، سابق صوبائی وزیر بابائے بلدیات یوسف ایوب خان ، صوبائی وزیر تعلیم ارشد ایوب خان ، صوبائی پارلیمانی لیڈر اکبر ایوب خان ، ایم پی اے ملک عدیل اور دیگر پارٹی عہدیداران کی زیرِ صدارت 8 فروری کے احتجاج کے حوالے سے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال پر متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا،