ااسلام آباد(ٹی این ایس) آئی جی سید علی ناصر رضوی کی ایس ایس پی انویسٹیگیشن محمد عثمان طارق بٹ اور دیگر افسران کے ساتھ میٹنگ

 
0
5

اسلام اباد /آئی جی سید علی ناصر رضوی کی ایس ایس پی انویسٹیگیشن محمد عثمان طارق بٹ اور دیگر افسران کے ساتھ میٹنگ۔آئی جی اسلام آباد نے پبلک سروس ڈیلیوری کو اولین ترجیح پر رکھتے ہوئے شہریوں کو مستفید کرنے سمیت جرائم پیشہ عناصر کیخلاف گھیرا مزید تنگ کرنے اور سنگین نوعیت کے مقدمات میں تفتیش کو مزید بہتر کرنے کے لئے احکامات جاری کیے