راولپنڈی (ٹی این ایس) چکلالہ پولیس نے جعلی کرنسی رکھنے والے دو افراد گرفتار کر کے 02 لاکھ برآمد کر لیے ناکہ بندی کے دوران مشکوک گاڑی کو روک کر چیک کیا تو ملزمان کے قبضے سے جعلی کرنسی برامد ہوئی زیر حراست افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا

 
0
3

راولپنڈی (ٹی این ایس)  چکلالہ پولیس نے جعلی کرنسی رکھنے والے دو افراد گرفتار کر کے 02 لاکھ برآمد کر لیے ناکہ بندی کے دوران مشکوک گاڑی کو روک کر چیک کیا تو ملزمان کے قبضے سے جعلی کرنسی برامد ہوئی زیر حراست افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا گجر خان پولیس نے خاتون سے زیادتی کرنے والے کو ساتھی سمیت گرفتار لیا مدعیہ کے مطابق زیر حراست شخص نے ساتھی کے ساتھ مل کر اسے شوہر کے خلاف بھڑکایا اور شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کی گجر خان پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے دونوں کو گرفتار کر لیا متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسیس کروایا گیا ہے،پتنگ سپلائرز خلاف موثر کریک ڈاؤن کے دوران 12 گرفتار02 ہزار سے زائد پتنگیں اور 35 ڈوریں برامد نصیرآباد پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لے کر 165 اور 10 ڈوریں برآمد کیں واہ کینٹ پولیس نے تین افراد سے 280 پر 11 ڈوریں برامد کی وارث خان پولیس نے چھ افراد سے 165 پتنگیں اور 12 ڈوریں برآمد کیں صادق اباد پولیس نے ایک شخص 17 حراست میں لے کر 15 پتنگیں اور دو ڈوریں برامد کیں صدر بیرونی پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 15 پتنگیں اور ڈوریں برامد کی زیر حراست افراد کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کر کے کر کے انہیں گرفتار کیا گیا ہے،گدھا کوئی گدھا گھروں کے خلاف اپریشن کے دوران بیسویں روز بھی شہر بھر سے 256 پیشہ ور بھکاری گرفتار کیے گئے زیر حراست افراد میں 121 مرد 125 خواتین اور 10 خواجہ سرا شامل ہے پیشاور گداگروں کہ خلاف کاروائی کے لیے سپیشل سکواڈ تشکیل دیے گئے ہیں مصروف سڑکوں پر گداگری کی روک تھام کے لیے کڑی نگرانی کی جا رہی ہے پیشہ ور گداگر مصروف شاہراؤں پر ٹریفک میں رکاوٹ اور شہریوں کے لیے زحمت کا باعث بنتے ہیں جن میں بیشتر چوری منشیات فروشی اور دیگر جرائم میں ملوث ہیں ،دیگر کاروائیوں کے دوران راول ڈویژن پولیس نے امانت میں خیانت کے مقدمے میں اشتہاری گرفتار کر لیا اشتہاری اکتوبر 25 سے تھانہ سٹی کو مطلوب تھا نیو ٹاؤن پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کر لیا اشتہاری مئی 2025 سے نیو ٹاؤن پولیس کو مطلوب تھانہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے دوران 04 افراد گرفتار کیے گئے 06 کلوگرام چرس برامد ہوئی چکلالہ پولیس نے 02 منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر تین کلوگرام 370 گرام چرس برامد کی گجر خان پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر ایک کلو 620 گرام چرس برامد کی سول لائنز پولیس نے ایک سپلائر کو راست میں لے کر ایک کلو 460 گرام چرس برامد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیا ،شراب اور اسلحہ کے خلاف کاروائی کے دوران پولیس نے اٹھ افراد کو حراست میں لے کر 10 لیٹر سے زائد شراب اور اسلحہ برامد کیا زیر حراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ بنی کلر سیداں نصیراباد ٹیکسلا اور واہ کینٹ کے علاقوں میں کی گئیں