اسلام آباد (ٹی این ایس) آج مورخہ پانچ فروری بروز بدھ ٹریڈر ویلفیر ایسوی ایشن جی ایٹ مرکز الیکشن 2026/2028 کا آخری جلسہ منعقد کیا گیا جس میں جی ایٹ مرکز کے تاجران کی بھاری اکثریت نے شرکت کی۔ فاونڈر گروپ کے گروپ لیڈر جہانگیر شاہ۔ پیٹران چیف چوہدری جمیل رمضان۔ چیرمین فاونڈر گروپ راجہ محمد حفیظ عباسی صدر فاونڈر گروپ خان افتخار شہزادہ۔ جنرل سیکٹری حمید کیانی۔ ایڈینشل جنرل سیکٹری فاونڈر گروپ چوہدری جہانگیر۔ سئنیر نائب پریذیٹنٹ ملک جاوید اسلم۔ نائب صدر شوکت عباسی۔ نائب صدر محمد رمضان۔ نائب صدر عرفان چینی۔ نائب صدر ییخی استاد۔ جوائنٹ سیکرٹری سردار عمران۔ سیکٹری انفارمیشن تنویر احمد ستی اور دیگر تمام عہددران نے شرکت کی۔ اور تمام عہدارنوں نے خطاب کیا۔ الیکشن میں تین گروپ آمنے سامنے ہیں۔ جس میں فاونڈر گروپ انتخابی نشان قلم کا پلہ بھاری ہیں۔ جس میں دوسرے گروپ کا تاجر اتحاد گروپ انتخابی نشان چھتری ہیں۔ تیسرا گروپ تاجر انصاف گروپ ہیں جس کا انتخابی نشان شاہین ہیں۔













