اسلام آباد (ٹی این ایس) وفاقی وزیرِ انسانی حقوق کی نیدرلینڈز اور سویڈن کے انسانی حقوق کے سفیروں سے مشترکہ ملاقات۔
. انسانی حقوق کے فروغ اور دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق۔
. خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے آئی سی ٹی گھریلو تشدد ایکٹ 2026 پر بریفنگ۔
. این سی ایچ آر کو GANHRI کی جانب سے اے اسٹیٹس ملنے پر اطمینان کا اظہار۔
. بچوں کی شادی کے خاتمے کے لیے آئی سی ٹی چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2025 کا خیرمقدم۔
. قومی کمیشن برائے اقلیتیں کے قیام کے اقدامات پر پیش رفت۔
. خواتین کے بااختیار بنانے کو حکومت کی اہم ترجیح قرار دیا گیا۔















