راولپنڈی (ٹی این ایس) سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے موثر سیکورٹی انتظامات

 
0
3

راولپنڈی (ٹی این ایس) سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے موثر سیکورٹی انتظامات، پولیس افسران و جوان نماز تراویح کے دوران الرٹ ڈیوٹی سرانجام دے رہےہیں، ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز پولیس ڈیوٹیز چیک اوربریف کر رہے ھیں۔