اسلام آباد (ٹی این ایس) پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری ہے۔

 
0
9

اسلام آباد (ٹی این ایس) پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری ہے۔
سنگین جرائم میں ملوث چھ مجرمان اشتہاریوں سمیت18 جرائم پیشہ عناصر گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات پر اسلام آباد پولیس کا وفاقی دارلحکومت میں شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کے لئے موثر کریک ڈاون جاری ہے، اس سلسلے میں تھا نہ کر اچی کمپنی، تھا نہ شالیمار، تھا نہ گو لڑ ہ، تھا نہ تر نول، تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا، تھا نہ سبزی منڈی، تھا نہ ہمک، تھا نہ نیلور اورتھا نہ پھلگر اں پولیس ٹیموں نے 12 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے1,240 گر ام ہیر وئن، 466گر ام آ ئس اور مختلف بو ر کے چار عددپستول معہ ایمونیشن برآمد کرلئے ،گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ مجرمان اشتہا ری اور عدالتی مفرروان کی گرفتاری کیلئے چلائی جانے والی خصوصی مہم کے دوران چھ مجرمان کی گرفتاری عمل میں لا ئی گئی،ایس ایس پی آپریشنزاسلام آبادقاضی علی رضا نے کہاکہ اسلام آباد پولیس وفاقی دارلحکومت میں شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ہمہ وقت مصروف عمل ہے،کسی بھی عناصر کو شہریوں کے امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گ