قومیاسلام آباد اسلام آباد (ٹی این ایس) ایس پی سواں زون محمد خرم اشرف کی اپنے زون کے محرران سے اہم میٹنگ By TNS - March 6, 2026 10:13 am 0 5 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد (ٹی این ایس) ایس پی سواں زون محمد خرم اشرف کی اپنے زون کے محرران سے اہم میٹنگ سکیورٹی و آپریشنل امور کا جائزہ لیتے ہوئے تمام افسران کو دلجمعی اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ ذمہ داریاں انجام دینے کی ہدایات دیں۔