اسلام آباد (ٹی این ایس) جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشنز جاری۔سرچ آپریشن 542 افراد، 208 گھرانوں ،98 دکانوں،44 ہو ٹلز، 286 مو ٹرسائیکلوں اور 114گاڑیوں کو چیک کیاگیاجبکہ57 مشکوک افراد اور 12موٹر سائیکلوں کوجانچ پڑتال کیلئے تھانہ جات منتقل کیا گیا۔۔سرچ آپریشن کے دوران 542 افراد، 208 گھرانوں، 98 دکانوں، 44ہوٹلز، 286 مو ٹرسائیکلوں اور11 گاڑیوںکو چیک کیا گیاجبکہ 57 مشکوک افراد اور 12موٹر سائیکلوں کو جانچ پڑتال کیلئے تھانہ جات منتقل کیا گیا۔دوران سرچ آپریشن 02 جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری بھی عمل میں لائی گئی۔ ایس ایس پی آ پر یشنز نے کہا کہ سرچ آپریشن کا مقصد جرائم پیشہ عناصر کے گردگھیرا تنگ کرنااور شہر بھرمیں سکیورٹی کو موثر بنانا ہے۔ سرچ آپریشنز ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں کئے جارہے ہیں
















