اسلام آباد (ٹی این ایس) ایس ڈی پی او وارث خان سرکل رانا نعیم یاسین کی زیر نگرانی ایس ایچ او وارث خان راجہ تصدق وپولیس ٹیم کی اہم کاروائی
معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے راہگیر خواتین کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار،
ذرائع
تھانہ وارث خان پولیس نے ہیومن انٹیلی جینس سمیت تمام ذرائع بروئے کارلاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا،
ذرائع













