ہری پور (ٹی این ایس) ڈپٹی کمشنر ہری پور نے اسسٹنٹ کمشنر ہری پور کے ہمراہ آدھی رات کو پٹرول پمپس کا دورہ کیا

 
0
127

ہری پور (ٹی این ایس) ڈپٹی کمشنر ہری پور نے اسسٹنٹ کمشنر ہری پور کے ہمراہ آدھی رات کو پٹرول پمپس کا دورہ کیا تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ حکومتی ہدایات کے مطابق قیمتیں کم کر کے مقرر کی گئی ہیں