اسلام آباد (ٹی این ایس) کیپیٹل پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف اہم کارروائی۔

 
0
155

اسلام آباد

کیپیٹل پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف اہم کارروائی۔

تھانہ شمس کالونی پولیس ٹیم نے دوران پٹرولنگ ایک منشیات فروش ملزم کو گرفتار کرکے قبضہ سے 1.50کلو گرام سے زائد کرسٹل آئس برآمد کر لی۔