ہری پور(ٹی این ایس) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سید ارشد حسین شاہ ،سابق آئی جی ڈاکٹر نعیم خان کی ہری پور ہجرہ سوات چوک آمد۔سابق صوبائی وزراء یوسف ایوب خان ،ارشدایوب خان اور اکبر ایوب خان سے انکی والدہ کی وفات پر تعزیت

 
0
37

ہری پور ” وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سید ارشد حسین شاہ ،سابق آئی جی ڈاکٹر نعیم خان کی ہری پور ہجرہ سوات چوک آمد۔سابق صوبائی وزراء یوسف ایوب خان ،ارشدایوب خان اور اکبر ایوب خان سے انکی والدہ کی وفات پر تعزیت کی.ہری پور وزیر اعلی خیبر پختونخوا سید ارشد حسین شاہ نے خان برادران سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور انکی والدہ مرحومہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی.انھوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم آپ کے ساتھ ہیں،