اسلام آباد (ٹی این ایس) تھانہ سٹی پولیس نے چند روز قبل سابقہ رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ چھریوں کے وار سے راہگیر سمیت تین شہریوں کو زخمی کرنے والا شخص گرفتار کر دیا

 
0
3

اسلام آباد (ٹی این ایس) تھانہ سٹی پولیس نے چند روز قبل سابقہ رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ چھریوں کے وار سے راہگیر سمیت تین شہریوں کو زخمی کرنے والا شخص گرفتار کر دیا زیر حراست شخص کے ساتھی کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں