اسلام آباد (ٹی این ایس) ناجائز اسلحہ کی خلاف کاروائی کے دوران پولیس نے 06 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا

 
0
2

اسلام آباد (ٹی این ایس) ناجائز اسلحہ کی خلاف کاروائی کے دوران پولیس نے 06 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا،کاروائیاں پیر ودھائی کینٹ، ایئرپورٹ ،چکلالہ ٹیکسلا اور روات کے علاقوں میں کی گئیں