‏اسلام آباد (ٹی این ایس) آزاد کشمیر میں احتجاجی کال کا معاملہ اسلام آباد پولیس کے 1505 افسران و اہلکاروں پر مشتمل فورس آزاد کشمیر بھیجنے کا فیصلہ

 
0
3

‏اسلام آباد (ٹی این ایس) آزاد کشمیر میں احتجاجی کال کا معاملہ اسلام آباد پولیس کے 1505 افسران و اہلکاروں پر مشتمل فورس آزاد کشمیر بھیجنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں احتجاجی کال کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کی بڑی نفری تعینات کرنے کا فیصلہ

آئی جی اسلام آباد کی منظوری سے ڈی آئی جی، ایس ایس پیز اور ایس پیز سمیت اعلیٰ افسران آزاد کشمیر روانہ ہوں گے

آزاد کشمیر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اسلام آباد پولیس کا خصوصی سکیورٹی پلان جاری

اسلام آباد پولیس کی 1505 رکنی فورس آزاد کشمیر میں ڈیوٹی سرانجام دے گی

اسلام آباد پولیس فورس سے 1 ڈی آئی جی، 2 ایس ایس پیز، 4 ایس پیز شامل ہوں گے

فورس میں 8 اے ایس پی/ ڈی ایس پی 16 انسپکٹرز، 2 سب انسپکٹر، شامل ہوئے گے

70 اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور 1382 کانسٹیبل میں آزاد کشمیر روانہ ہوں گے

احتجاجی کال کے تناظر میں اسلام آباد پولیس کو مکمل اینٹی رائٹ گیئر کے ساتھ روانہ کرنے کی ہدایت

آزاد کشمیر میں سکیورٹی انتظامات مزید سخت، اسلام آباد پولیس کی اضافی نفری طلب

اسلام آباد پولیس کی مختلف یونٹس، سی ٹی ڈی، سیف سٹی، آپریشنز اور سکیورٹی ڈویژن کے اہلکار تعینات ہوں گے

آئی جی اسلام آباد نے نفری کی نقل و حرکت اور لاجسٹک سپورٹ کے لیے خصوصی احکامات جاری کر دیے

آزاد کشمیر میں امن عامہ برقرار رکھنے کے لیے بین الصوبائی پولیس تعاون کا بڑا اقدام

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی

اسلام آباد پولیس کی ریزرو فورس بھی آزاد کشمیر میں تعیناتی کے لیے تیار

سکیورٹی اہلکاروں کو طبی امداد، لاؤڈ اسپیکرز، ٹارچز اور دیگر ضروری سامان فراہم کرنے کی ہدایت

آزاد کشمیر میں ممکنہ احتجاج کے پیش نظر سکیورٹی اداروں کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل