قومیراولپنڈی راولپنڈی (ٹی این ایس) 12 سال لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والے شخص کو گرفتار By TNS - June 9, 2026 9:20 am 0 8 Share on Facebook Tweet on Twitter راولپنڈی (ٹی این ایس) 12 سال لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والے شخص کو گرفتار،وارث خان پولیس کو مدعی مقدمہ نے بتایا کہ اس کا بیٹا دکان پر سامان لینے گیا ہے تو زیر حراست شخص نے اس کے بیٹے سے نازیبہ حرکات کیں ، مقدمہ درج کر لیا گیا