راولپنڈی (ٹی این ایس) تھانہ پیرودھائی پولیس کی کارروائی

 
0
5

راولپنڈی (ٹی این ایس) تھانہ پیرودھائی پولیس کی کارروائی،

منشیات سپلائر گرفتار، 1 کلو سے زائد ہیروئن برآمد،

زیر حراست شخص نے تعلیمی اداروں سمیت شہر بھر کے مختلف علاقوں میں ہیروئن سپلائی کرنے کا انکشاف کیا،

منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،