قومیراولپنڈی راولپنڈی (ٹی این ایس) چونترہ پولیس نے بٹیروں کی لڑائی پر جوا کھیلنے والے 16 افراد گرفتار کر لیے By TNS - June 15, 2026 10:15 am 0 4 Share on Facebook Tweet on Twitter راولپنڈی (ٹی این ایس) چونترہ پولیس نے بٹیروں کی لڑائی پر جوا کھیلنے والے 16 افراد گرفتار کر لیے داؤ پر لگی ہے ایک لاکھ پانچ ہزار نقدی 17 موبائل فون اور آٹھ بٹیرے برامد کر لیے،موقعہ سے تین موٹر سائیکل بھی قبضہ میں لیے گئے ہیں