قومیراولپنڈی راولپنڈی (ٹی این ایس) ویسٹرج پولیس نے منشیات فروش گرفتار کر لیا 11 کلوگرام چرس برآمد By TNS - June 15, 2026 10:11 am 0 5 Share on Facebook Tweet on Twitter راولپنڈی (ٹی این ایس) ویسٹرج پولیس نے منشیات فروش گرفتار کر لیا 11 کلوگرام چرس برآمد ،پولیس نے مشکوک کا روک کر چیک کیا تو چرس برامد ہوئی زیر حراست شخص نے تعلیمی اداروں سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے کا انکشاف کیا