کرپشن معاشرےکےتمام شعبوں کومتاثرکرتی ہےجسکی روک تھام پائیدارترقی کےاہداف کیطرف پیشرفت کوکھولتی ہے، اشفاق احمد خان

 
0
310

راولپنڈی 09 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): راولپنڈی انسدادبدعنوانی کےعالمی دن کے حوالےسےریجنل پولیس آفیسرراولپنڈی ریجن اشفاق احمد خان کا اہم پیغام.
کرپشن معاشرےکےتمام شعبوں کومتاثرکرتی ہےجسکی روک تھام پائیدارترقی کےاہداف کیطرف پیشرفت کوکھولتی ہے.بدعنوانی کیخلاف زیروٹالرینس پالیسی کےتحت ہم اسکی روک تھام کےلیےپرعزم ہیں انہوں نے کہا کے کوئی پولیس ملازم کسی شہری سے رشوت طلب کرے تو شہری فوری بلا خوف خطر سی پی او راولپنڈی جناب اطہر اسماعیل امجد سے رابطہ کریں انشاءاللہ شہری کی حق رسی ہو گی ان کا کہنا تھا ہمارے دروازے چوبیس گھینٹے عوام کے لیے کھلے ہیں عوام ایس ڈی پی او زونل ایس پیز اور سی پی او سے رابطہ کر کے ان کو اپنی تکالیف بتائیں اگر وہاں شنوائی نہ ہو تو عام شہری آر پی او آفس آ کر مجھ سے رابطہ کریں میں انشاءاللہ ان کے کام ترجیحی بنیادوں پر حل کروائوں گا